بچوں کو زندگی بھر سہارا دینے والی مائیں عمر کے آخری ایام میں خود بے سہارا آغوش ان کاواحد سہارا ہے آغوش میں مائیں زیادہ ہو نے کی وجہ سے آغوش کی موجوہ جگہ ان ماؤں کے لیے نا کافی ہے جسکی وجہ سے ان ماؤں کو کافی دشواری کا سامنا ہے لہٰذابڑی جگہ کرائے پہ لینے میں آپ مخیر حضرات ماہانہ ذمہ داری لے کر اپنے مرحومین کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں۔